5 جولائی، 2024، 12:29 PM

نگران کونسل کے اراکین کا مرکزی کنٹرول روم کا دورہ

نگران کونسل کے اراکین کا مرکزی کنٹرول روم کا دورہ

ایرانی نگران کونسل کے اراکین نے صدراتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں الیکشن کمیشن کے مرکزی کنٹرول روم کا دورہ کیا اور حالات کا جائزہ لیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ جاری ہے۔

نگران کونسل کے اراکین نے انتخابی عمل کا جائزہ لینے کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کی نگرانی کے لیے قائم مرکزی کنٹرول روم کا دورہ کیا۔

آیت اللہ محمد رضا مدرسی، صادقی مقدم، خیراللہ پروین اور غلام رضا مولابیکی نے الیکشن کمیشن کے مرکزی کنٹرول روم کا دورہ کیا۔

اراکین نے کنٹرول روم میں بیٹھ کر ملک بھر میں جاری پولنگ کے عمل کا جائزہ لیا۔

News ID 1925205

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha